Pages
Search This Blog
Showing posts with label Hadith. Show all posts
Showing posts with label Hadith. Show all posts
Tuesday, 16 July 2013
Saturday, 15 June 2013
Sahih Al-bukhari (English)
Sahih Al-bukhari is the most Authentic book after Holy Qura’an
by Imam Bukhari (R.A.)
DOWNLOAD Volume 1 READ ONLINE Volume 1
Monday, 27 May 2013
Sunday, 26 May 2013
Saturday, 25 May 2013
Monday, 20 May 2013
Sunday, 13 January 2013
Sunday, 16 December 2012
MISHKAT-UL-MASABIH (5 VOLUMES URDU)
اس
وقت آپ کے سامنے ’مشکوٰۃ المصابیح‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ ’مشکوٰۃ المصابیح‘
احادیث کا وہ مجموعہ ہےجسے امام بغوی نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی
مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور
دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر خطیب تبریزی نے ’مصابیح السنۃ‘ کی
تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ اور راوی حدیث صحابی کا نام اور
حدیث کی تخریج کی۔مزید برآں ہر فصل میں ایک باب کا اضافہ کیا۔’مشکوۃ
المصابیح‘ کو تین فصول میں تقسیم کیا گیا ہےپہلی فصل میں صحیح بخاری و
مسلم کی احادیث بیان کی گئی ہیں۔ دوسری فصل میں وہ احادیث ہیں جن کو دیگر
ائمہ نے اپنی کتب میں نقل کیا ہے۔ تیسری فصل میں شروط کے تحت ایسی چیزیں
شامل ہیں جن میں باب کا مضمون پایا جاتا ہے۔ ’مشکوۃ المصابیح‘ کی افادیت کے
پیش نظر اس کے متعدداردو تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کا پیش نظر اردو قالب
مولانا صادق خلیل مرحوم کی انتھک محنت کا ثمرہ ہے۔ خدا ان کو غریق رحمت
کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ کتاب کے اردو ترجمے میں ان کی محنت کی
جھلک واضح نظر آتی ہے
READ ONLINE
DOWNLOAD
Saturday, 15 December 2012
Saturday, 8 December 2012
Friday, 30 November 2012
Easy Quran Wa Hadees v3.31
Easy Quran Wa Hadees v3.31
اس سافٹ ویر میں آپکو ملیں گی درج ذیل کتب أحادیث مکمل عربی اور اردو یونیکوڈ میں
قرآن مجید
صحیح بخاری
صحیح بخاری
صحیح مسلم
سنن ابوداؤد
جامع الترمذی
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
شمائل ترمذی
مؤطا مالک
مشکوۃ
سنن دارمی
مسند احمد
اور اسی طرح قرآن مجید کا مکمل متن مختلف تراجم وتفاسیر سمیت اور سب سے بڑی خوبی یہ کہ
آپ یہ سب کچھ اپنے کمپیوٹر پر ورڈ یا ٹیکسٹ کی فائل میں کاپی کر سکتے ہیں
اور آپ مطلوبہ مواد کی ان پیج کی فائل بھی تیار کرسکتے ہیں
File size approximate 520MB Extract and run setup.exe
ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈکرنے سے پہلے نیچے دئے گئے تینوں سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرلیں
Saturday, 17 November 2012
Wednesday, 23 May 2012
Monday, 21 May 2012
Thursday, 17 May 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)























