Sunday, 16 December 2012

MISHKAT-UL-MASABIH (5 VOLUMES URDU)



  اس وقت آپ کے سامنے ’مشکوٰۃ المصابیح‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ ’مشکوٰۃ المصابیح‘ احادیث کا وہ مجموعہ ہےجسے امام بغوی نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر خطیب تبریزی نے ’مصابیح السنۃ‘ کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔  اور راوی حدیث صحابی کا نام اور حدیث کی تخریج کی۔مزید برآں ہر فصل میں ایک باب کا اضافہ کیا۔’مشکوۃ المصابیح‘ کو تین فصول میں تقسیم کیا گیا ہےپہلی فصل میں  صحیح بخاری و مسلم کی احادیث بیان کی گئی ہیں۔ دوسری فصل میں وہ احادیث ہیں جن کو دیگر ائمہ نے اپنی کتب میں نقل کیا ہے۔ تیسری فصل میں شروط کے تحت ایسی چیزیں شامل ہیں جن میں باب کا مضمون پایا جاتا ہے۔ ’مشکوۃ المصابیح‘ کی افادیت کے پیش نظر اس  کے متعدداردو تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کا پیش نظر اردو قالب مولانا صادق خلیل  مرحوم کی انتھک محنت کا ثمرہ ہے۔ خدا ان کو غریق رحمت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ کتاب کے اردو ترجمے میں ان کی محنت کی جھلک واضح نظر آتی ہے

READ ONLINE
VOL-1     VOL-2     VOL-3     VOL-4     VOL-5

DOWNLOAD
 VOL-1     VOL-2     VOL-3     VOL-4     VOL-5

Saturday, 8 December 2012

Islami Tehzeeb

TAMEEM-UL-ISLAH

DARSI BAHISHTI ZEWAR

DARS E BUKHARI

MUSTANAD ROOHANI NUSKHAY



MUSTANAD ROOHANI NUSKHAY


 

Sahih Islami Aqeedah

The ways of Holy Prophet Mohammad Sallallahu Alaihi Wa Sallam

A gift to the distressed

Guidance for a Muslim Wife

The Devil's Deception

The Devil's Deception



  


Maarif e Mufti e Azam


Maarif e Mufti e Azam

READ ONLINE

DOWNLOAD


KAAMYAAB NUSALMAN

KAAMYAAB NUSALMAN


 

 

Friday, 30 November 2012

MUKHTASAR ISTLAHAAT E HADEES



Easy Quran Wa Hadees v3.31


Easy Quran Wa Hadees v3.31

اس سافٹ ویر میں آپکو ملیں گی درج ذیل کتب أحادیث مکمل عربی اور اردو یونیکوڈ میں

  قرآن مجید
صحیح بخاری
صحیح مسلم
سنن  ابوداؤد
جامع الترمذی
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
شمائل ترمذی
مؤطا مالک
مشکوۃ
سنن دارمی
مسند احمد


اور اسی طرح قرآن مجید کا مکمل متن مختلف تراجم وتفاسیر سمیت اور سب سے بڑی خوبی یہ کہ
آپ یہ سب کچھ اپنے کمپیوٹر پر ورڈ یا ٹیکسٹ کی فائل میں کاپی کر سکتے ہیں
اور آپ مطلوبہ مواد کی ان پیج کی فائل بھی تیار کرسکتے ہیں

File size approximate 520MB Extract and run setup.exe
 
 
 
 
 
     

ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈکرنے سے پہلے نیچے دئے گئے تینوں سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرلیں

 
 


KIA ITBAY-E-RASOOL KAFI NAHI?


KIA HAMARAY LIYE ALLAH KAFI NAHI..





Urdu To English Dictionary

Urdu To English Dictionary

 



Friday, 2 November 2012

Musalmano main Hinduwana Rusoom-o-Riwaj

ایمانی محبت دیگر تمام محبتوں پر غالب ہوتی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ  کا بھی یہی تقاضا ہے کہ دین اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ۔ جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ کفر کی رسموں سے شدید بغض ہو۔ افسوس یہ ہے کہ گرد وپیش پر نگاہ ڈالیں تو امت مسلمہ کے مجموعی افعال و کردار کا جائزہ لیں۔ پاک و ہند میں مروجہ رسومات اور ثقافتی پہچان کی تاریخ ملاحظہ فرمائیں، تو یہ بات واضح ہو جائے گی کہ آج مسلمان غیر مسلموں کی شباہت اختیار کئے ہوئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں نہایت مدلل انداز میں مسلمانوں میں رواج پا جانے والی ہندوانہ رسوم و رواج کا بنظر غائر جائزہ لیا گیا ہے۔ اور کتاب و سنت کی روشنی میں ان سے بچنے کی احسن انداز میں ترغیب دلائی گئی ہے۔
 
 
مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج