Wednesday, 28 August 2013

Recommended Course (Nisaab) For Common Muslims By Shaykh Mufti Taqi Usmani

فقیہ العصر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے (ہر کتاب کے ساتھ آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دی گئی ہے):۔
حصہ اوّل
سچا مسلمان بننے کیلئے ابتدائی ضروری معلومات پر مشتمل کتب یہ ہیں۔حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ڈاؤن لوڈ کیجئے
(فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے۔۔ ڈانلوڈ کیجیے۔
(تعلیم الدین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
(مردوں کے لیے بہشتی گوہر …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
(اور عورتوں کے لیے بہشتی زیور مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
(جزاء الاعمال مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
(سیرتِ خاتم الانبیاء  مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ڈاؤن لوڈ کیجئے
حکایات صحابہ مولانا محمد زکریا رحمہم اللہ …………… یہ رسالہ اکیلا نہیں ملا اور فضائلِ اعمال کے شروع میں یہ موجود ہے اس لیے اُسی کا ربط دیا گیا ہے …………… آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
(تاریخ اسلام کامل حضرت مولانا محمد میاں رحمۃ اللہ علیہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
(اسوۂ رسول اکرم  ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ڈاؤن لوڈ کیجئ
حصہ دوم
گمراہ ہونے سے بچنے کیلئے دینی معلومات میں وسعت اور استحکام پیدا کرنے کیلئے کتب یہ ہیں
۔معارف القرآن مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ ……………
(آن لائن پڑھیے: فہرست۔ جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم۔ جلد چہارم۔ جلد پنجم۔جلد ششم۔ جلد ہفتم۔ جلد ہشتم۔ ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: فہرست۔ جلد اوّل۔ جلد دوم۔جلد سوم۔ جلد چہارم۔ جلد پنجم۔ جلد ششم۔ جلد ہفتم۔ جلد ہشتم۔)
یا تفسیرِعثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ ……………
(آن لائن پڑھیے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔جلد سوم)
معارف الحدیث کامل مولانا منظوراحمد نعمانی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے:جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم و چہارم۔ جلد پنجم، ششم و ہفتم۔ جلد ہشتم ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے: جلد اوّل۔ جلد دوم۔ جلد سوم و چہارم۔ جلد پنجم، ششم و ہفتم۔جلد ہشتم
(بہشتی زیور کے مسائل اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ڈانلوڈ کیجیے
(یا علم الفقہ مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
عقائد اسلام مولانا ادریس کاندہلوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
شریعت و طریقت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… (آن لائن پڑھیے ۔ ڈاؤن لوڈ کیجئے
خصوصیت:۔ ان شاء اللہ ان کتابوں کے مطالعے سے دین کی اتنی ضروری معلومات حاصل ہوجائیں گی کہ ان کے بعد اپنی زندگی بھی سنور جائے اور انسان کسی باطل نظریئے سے گمراہ بھی نہ ہو۔

Saturday, 27 July 2013

Walidain ka Aehtsaab -- والدین کا احتساب


 عمومی طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ والدین کو اپنی اولاد کا احتساب کرنا چاہیے اور ان کی تربیت کی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے لیکن یہ سوال بھی ذہنوں میں پیدا ہوتا ہے کہ اگر کوئی مسلمان اپنے والدین کو کسی شرعی  حکم کی خلاف ورزی کا مرتکب دیکھے تو وہ کیا کرے؟کیا وہ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دے کہ وہ شرعی فریضہ ترک کریں اور ناجائز کام میں لگے رہیں یا اپنے ذمے شرعی واجب کوادا کرنے کا حکم دے ارو برائی سے منع کرے ۔یہ سوال اس لیے بھی اہم ہے کہ والدین کے ادب واحترام اور ان سے حسن سلوک پر انتہائی زور دیا گیا ہے لہذا کسی صورت میں بھی ان کی بے ادبی کی اجازت نہیں۔مزید برآں والدین کی ناراضگی کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔زیر نظر کتاب میں عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر فضل  الہیٰ حفظہ اللہ نے قرآن وحدیث یک روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت کی ہے